قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ بنی اسرائیل

سورۃ بنی اسرائیل آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Bani Israil Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِنَ الْقُرُونِ مِنۢ بَعْدِ نُوحٍ ۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ بِذُنُوبِ عِبَادِهِۦ خَبِيرًۢا بَصِيرًا ١٧

Wa kam ahlaknaa minal qurooni mim ba`di Nooh; wa kafaa bi Rabbika bizunoobi `ibaadihee Khabeeram Baseeraa

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے نوح کے بعد بہت سی اُمتوں کو ہلاک کر ڈالا۔ اور تمہارا پروردگار اپنے بندوں کے گناہوں کو جاننے اور دیکھنے والا کافی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِنَ الْقُرُونِ﴾ المُكذِّبةِ ﴿مِن بَعْدِ نُوحٍ﴾ كعادٍ وثمودَ، ومعناه: أنكم أيها المُكذِّبون لستُم أكرمَ على الله منهم، وقد كذَّبتُم أشرفَ الرسل وأكرَم الخلائق، فعُقوبتُكم أَولى وأَحرى، والقرنُ: مئةُ سنةٍ على الأصحِّ ﴿وَكَفَى بِرَبِّكَ بِذُنُوبِ عِبَادِهِ خَبِيرًَا بَصِيرًا﴾ فيُعاقِبُ عليها، والتقديرُ: وكفى ربُّك.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم نے نوح کے بعد بھی بہت سی قومیں ہلاک کیں۱ اور تیرا رب اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار اور خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.

حواشی

  1. (1) وہ بھی اسی اصول ہلاکت کے تحت ہی ہلاک ہوئیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ