وَأَوْفُوا۟ الْكَيْلَ إِذَا كِلْتُمْ وَزِنُوا۟ بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا ٣٥
Wa awful kaila izaa kiltum wa zinoo bilqistaasil mustaqeem; zaalika khairunw wa ahsanu taaweelaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جب (کوئی چیز) ناپ کر دینے لگو تو پیمانہ پورا بھرا کرو اور (جب تول کر دو تو) ترازو سیدھی رکھ کر تولا کرو۔ یہ بہت اچھی بات اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت بہتر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذا كِلْتُمْ﴾ ولا تَبْخَسوا فيه ﴿وَزِنُواْ بِالقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ﴾ بالميزانِ السَّوِيِّ ﴿ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلا﴾ عاقبةً وما يؤولُ إليه الأمرُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب ناپنے لگو تو بھر پور پیمانے سے ناپو اور سیدھی ترازو سے توﻻ کرو۔ یہی بہتر ہے۱ اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت اچھا ہے.
حواشی
(1) اجر و ثواب کے لحاظ سے بہتر ہے، علاوہ ازیں لوگوں کے اندر اعتماد پیدا کرنے میں ناپ تول میں دیانت داری مفید ہے۔