كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا ٣٨
Kullu zaalika kaana sayyi`uhoo inda Rabbika makroohaa
ترجمہ (جالندھری)
ان سب (عادتوں) کی برائی تیرے پروردگار کے نزدیک بہت ناپسند ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كُلُّ ذَلِكَ﴾ المذكور من المناهي ﴿كَانَ سَيِّئُهُ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.۱
حواشی
(1) یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں۔