nahnu a`lamu bimaa yastami`oona biheee iz yastami`oona ilaika wa iz hum najwaaa iz yaqooluz zaalimoona in tattabi`oona illaa rajulam mas hooraa
ترجمہ (جالندھری)
یہ لوگ جب تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو جس نیت سے یہ سنتے ہیں ہم اسے خوب جانتے ہیں اور جب یہ سرگوشیاں کرتے ہیں (یعنی) جب ظالم کہتے ہیں کہ تم ایک ایسے شخص کی پیروی کرتے ہو جس پر جادو کیا گیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿نَّحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَسْتَمِعُونَ بِهِ﴾ بسببه ولأجلِه؛ من الهُزءِ بكَ وبالقرآن ﴿إِذْ يَسْتَمِعُونَ إِلَيْكَ﴾ وأنت تقرأُ القرآنَ ﴿وَإِذْ هُمْ نَجْوَى﴾ جمع نجيٍّ: وهم القوم يتناجَون يتحدَّثون ﴿إِذْ يَقُولُ الظَّالِمُونَ﴾ المشركون، وهم الوليد بنُ المغيرة وأصحابُه: ﴿إِن تَتَّبِعُونَ إِلاَّ رَجُلاً مَّسْحُورًا﴾ شبَّهوا ما ادَّعوا أنه خَبالٌ عنده، وأقوالٌ فاسدةٌ منه، بما يكونُ من المسحورِ الذي قد خَبَّلَ السحرُ عقلَه، وأفسَدَ كلامَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس غرض سے وه لوگ اسے سنتے ہیں ان (کی نیتوں) سے ہم خوب آگاه ہیں، جب یہ آپ کی طرف کان لگائے ہوئے ہوتے ہیں تب بھی اور جب یہ مشوره کرتے ہیں تب بھی جب کہ یہ ﻇالم کہتے ہیں کہ تم اس کی تابعداری میں لگے ہوئے ہو جن پر جادو۱ کردیا گیا ہے.
حواشی
(1) یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) کو یہ سحر زدہ سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہوئے قرآن سنتے اور آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں، اس لئے ہدایت سے محروم ہی رہتے ہیں۔