Unzur kaifa daraboo lakal amsaala fadalloo falaa yastatee`oona sabeelaa
ترجمہ (جالندھری)
دیکھو انہوں نے کس کس طرح کی تمہارے بارے میں باتیں بنائیں ہیں۔ سو یہ گمراہ ہو رہے ہیں اور رستہ نہیں پاسکتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿انظُرْ﴾ يا محمدُ ﴿كَيْفَ ضَرَبُواْ لَكَ الأَمْثَالَ﴾ مثَّلوك بالشاعرِ والساحرِ والكاهنِ والمجنونِ ﴿فَضَلُّواْ﴾ في جميع ما نَسَبوهُ إليك ﴿فَلاَ يَسْتَطِيعْونَ﴾ لا يجِدونَ ﴿سَبِيلا﴾ إلى الهدى، أو إلى إفسادِ أمركَ، وإطفاءِ نورِ الله فيكَ بضربِهمُ الأمثالَ لك، واتِّباعهم كلَّ حيلةٍ في جهتِكَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
دیکھیں تو سہی، آپ کے لئے کیا کیا مثالیں بیان کرتے ہیں، پس وه بہک رہے ہیں۔ اب تو راه پانا ان کے بس میں نہیں رہا.۱
حواشی
(1) کبھی ساحر، کبھی مسحور، کبھی مجنون اور کبھی کاہن کہتے ہیں، پس اس طرح گمراہ ہو رہے ہیں، ہدایت کا راستہ انہیں کس طرح ملے۔