إِنَّ عِبَادِى لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَٰنٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا ٦٥
Inna `ibaadee laisa laka `alaihim sultaan; wa kafaa bi Rabbika Wakeelaa
ترجمہ (جالندھری)
جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ عِبَادِي﴾ يعني: المخلَصينَ ﴿لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ﴾ أي: على إغوائِهم ﴿سُلْطَانٌ﴾ قدرةٌ ﴿وَكَفَى بِرَبِّكَ وَكِيلا﴾ حافِظًا لمن اعتمَدَ عليه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میرے سچے بندوں پر تیرا کوئی قابو اور بس نہیں۱ ۔ تیرا رب کارسازی کرنے واﻻ کافی ہے.<br>۲
حواشی
(1) بندوں کی نسبت اپنی طرف کی، بطور شرف اور اعزاز کے ہے، جس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے خاص بندوں کو شیطان بہکانے میں ناکام رہتا ہے۔(2) یعنی جو صحیح معنوں میں اللہ کا بندہ بن جاتا ہے، اسی پر اعتماد اور توکل کرتا ہے تو اللہ بھی اس کا دوست اور کار ساز بن جاتا ہے۔