Wa izaa massakumuddurru fil bahri dalla man tad`oona illaaa iyyaahu falammaa najjaakum ilal barri a`radtum; wa kaanal insaanu kafooraa
ترجمہ (جالندھری)
اور جب تم کو دریا میں تکلیف پہنچتی ہے (یعنی ڈوبنے کا خوف ہوتا ہے) تو جن کو تم پکارا کرتے ہو سب اس (پروردگار) کے سوا گم ہوجاتے ہیں۔ پھر جب وہ تم کو (ڈوبنے سے) بچا کر خشکی پر لے جاتا ہے تو تم منہ پھیر لیتے ہو اور انسان ہے ہی ناشکرا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا مَسَّكُمُ الْضُّرُّ فِي الْبَحْرِ﴾ خوفَ الغرقِ ﴿ضَلَّ﴾ ذهبَ عن أوهامِكم ﴿مَن تَدْعُونَ﴾ من الآلهةِ ﴿إِلاَّ إِيَّاهُ﴾ فلا تدعونَ في ذلكَ الوقتِ سواهُ ﴿فَلَمَّا نَجَّاكُمْ﴾ من الغرقِ ﴿إِلَى الْبَرِّ أَعْرَضْتُمْ﴾ عن الإيمانِ ﴿وَكَانَ الإِنْسَانُ كَفُورًا﴾ للنِّعم، و«الإنسانُ» هنا للجنس، فكلُّ واحدٍ لا يكادُ يؤدِّي شكرَ اللهِ كما يجبُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور سمندروں میں مصیبت پہنچتے ہی جنہیں تم پکارتے تھے سب گم ہوجاتے ہیں صرف وہی اللہ باقی ره جاتا ہے۔ پھر جب وه تمہیں خشکی کی طرف بچا ﻻتا ہے تو تم منھ پھیر لیتے ہو اور انسان بڑا ہی ناشکرا ہے.۱
حواشی
(1) یہ مضموں پہلے بھی کئی جگہ گزر چکا ہے۔