Afa amintum any yakhsifa bikum jaanibal barri aw yursil `alaikum haasiban summa laa tajidoo lakum wakeelaa
ترجمہ (جالندھری)
کیا تم (اس سے) بےخوف ہو کہ خدا تمہیں خشکی کی طرف (لے جا کر زمین میں) دھنسا دے یا تم پر سنگریزوں کی بھری ہوئی آندھی چلادے۔ پھر تم اپنا کوئی نگہبان نہ پاؤ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَفَأَمِنتُمْ﴾ أي: نجوتُم من البحرِ، فأَمِنتُم ﴿أَن يَخْسِفَ﴾ يَغُور ﴿بِكُمْ جَانِبَ الْبَرِّ﴾ ناحِيَتَهُ عن الأرضِ؛ كقارونَ ﴿أَوْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا﴾ ريحًا عاصِفًا ترمي بالحَصباءِ: وهي الأحجارُ الصِّغارُ ﴿ثُمَّ لاَ تَجِدُواْ لَكُمْ وَكِيلا﴾ يَتَوَكَّلُ بصرفِ ذلكَ عنكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تو کیا تم اس سے بےخوف ہوگئے ہو کہ تمہیں خشکی کی طرف (لے جاکر زمین) میں دھنسا دے یا تم پر پتھروں کی آندھی بھیج دے۱ ۔ پھر تم اپنے لئے کسی نگہبان کو نہ پاسکو.
حواشی
(1) یعنی سمندر سے نکلنے کے بعد تم جو اللہ کو بھول جاتے ہو تو کیا تمہیں معلوم نہیں کہ وہ خشکی میں بھی تمہاری گرفت کر سکتا ہے، تمہیں وہ زمین میں دھنسا سکتا ہے یا پتھروں کی بارش کر کے تمہیں ہلاک کر سکتا ہے، جس طرح بعض گزشتہ قوموں کو اس نے اس طرح ہلاک کیا۔