قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ بنی اسرائیل

سورۃ بنی اسرائیل آیت ۸۲ کی تفسیر

Surah Bani Israil Ayat 82 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْءَانِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ۙ وَلَا يَزِيدُ الظَّٰلِمِينَ إِلَّا خَسَارًا ٨٢

Wa nunazzilu minal quraani maa huwa shifaaa`unw wa rahmatul lilmu;mineena wa laa yazeeduz zaalimeena illaa khasaaraa

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم قرآن (کے ذریعے) سے وہ چیز نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لئے شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے حق میں تو اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاء﴾ للقلوبِ من الضَّلالة ﴿وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ﴾ لأنه سببُ الرَّحمة ﴿وَلاَ يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إَلاَّ خَسَارًا﴾ نَقْصًا؛ لأنهم يُنكرون القرآن فيَخْسَرُونَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ قرآن جو ہم نازل کر رہے ہیں مومنوں کے لئے تو سراسر شفا اور رحمت ہے۔ ہاں ﻇالموں کو بجز نقصان کے اور کوئی زیادتی نہیں ہوتی.۱

حواشی

  1. (1) اس مفہوم کی آیت سورۂ یونس : 57 میں گزر چکی ہے، اس کا حاشیہ ملاحظہ فرما لیا جائے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ