Wa izaaa an`amnaa `alal insaani a`rada wa na-aa bijaani bihee wa izaa massahush sharru kaana ya`oosaa
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ہم انسان کو نعمت بخشتے ہیں تو ردگرداں ہوجاتا اور پہلو پھیر لیتا ہے۔ اور جب اسے سختی پہنچتی ہے تو ناامید ہوجاتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا أَنْعَمْنَا عَلَى الإِنسَانِ﴾ بِسَعَةِ الرزقِ وكشفِ البلاءِ ﴿أَعْرَضَ﴾ وَلَّى عن التضرُّعِ ﴿وَنَأَى بِجَانِبِهِ﴾ بَعُدَ بناحيتِهِ، كأنَّه مستغنٍ مستبدٌّ بأمرِه ﴿وَإِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ﴾ الشدَّةُ والبلاءُ ﴿كَانَ يَؤُوسًا﴾ شديدَ القُنوطِ من رحمةِ اللهِ تعالى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور انسان پر جب ہم اپنا انعام کرتے ہیں تو وه منھ موڑ لیتا ہے اور کروٹ بدل لیتا ہے اور جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وه مایوس ہوجاتا ہے.۱
حواشی
(1) اس میں انسان کی حالت و کیفیت کا ذکر ہے جس میں وہ عام طور پر خوش حالی کے وقت اور تکلیف کے وقت مبتلا ہوتا ہے، خوشحالی میں وہ اللہ کو بھول جاتا ہے اور تکلیف میں مایوس ہو جاتا ہے، لیکن اہل ایمان کا معاملہ دونوں حالتوں میں اس سے مختلف ہوتا ہے۔
دیکھئے سورۂ ھود کی آیات 9-11 کے حواشی۔