وَقَالُوا۟ لَن نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّىٰ تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْأَرْضِ يَنۢبُوعًا ٩٠
Wa qaaloo lan nu`mina laka hattaa tafjura lanaa minal ardi yamboo`aa
ترجمہ (جالندھری)
اور کہنے لگے کہ ہم تم پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک کہ (عجیب وغریب باتیں نہ دکھاؤ یعنی یا تو) ہمارے لئے زمین سے چشمہ جاری کردو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالُواْ﴾ أي: المشركون تَعَنُّتًا واقتراحًا بعدَما ألزَمهم الحجَّةَ ببيانِ إعجازِ القرآنِ، وانضمامِ غيره من المعجزاتِ إليه: ﴿لَن نُّؤْمِنَ لَكَ﴾ يا محمدُ ﴿حَتَّى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الأَرْضِ يَنبُوعًا﴾ عينًا ينبُعُ منها الماءُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا۱ کہ ہم آپ پر ہرگز ایمان ﻻنے کے نہیں تاوقتیکہ آپ ہمارے لئے زمین سے کوئی چشمہ جاری نہ کردیں.
حواشی
(1) ایمان لانے کے لئے قریش مکہ نے یہ مطالبات پیش کئے۔