قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الٓمٓ ١

Alif-Laaam-Meeem

ترجمہ (جالندھری)

الم

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الم﴾ هذه الحروفُ وأمثالُها مما جاء في فواتح السُّور ليس لها معنى، والحكمةُ منها الإعجازُ، والدلالةُ بأن القرآنَ مؤلَّف من حروفٍ عربية.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

الم۱

حواشی

  1. (1) انہیں حروف مقطعات کہا جاتا ہے، یعنی علیحدہ علیحدہ پڑھے جانے والے حروف۔
    ان کے معنی کے بارے میں کوئی مستند روایت نہیں ہے۔
    واللهُ أَعْلَمُ بِمُرَادِهِ۔
    البتہ نبی (صلى الله عليه وسلم) نے یہ ضرور فرمایا ہے کہ ”میں نہیں کہتا کہ «الم» ایک حرف ہے، بلکہ الف ایک حرف، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے اور ہر حرف پر ایک نیکی اور ایک نیکی کا اجر دس گنا ہے۔“ (سنن ترمذی، کتاب فضائل القرآن، باب ماجاء فیمن قرأ حرفاً)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ