قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۱۵ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 115 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا۟ فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ وَٰسِعٌ عَلِيمٌ ١١٥

Wa lillaahil mashriqu walmaghrib; fa aynamaa tuwalloo fasamma wajhullaah; innal laaha waasi`un Aleem

ترجمہ (جالندھری)

اور مشرق اور مغرب سب خدا ہی کا ہے۔ تو جدھر تم رخ کرو۔ ادھر خدا کی ذات ہے۔ بے شک خدا صاحبِ وسعت اور باخبر ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلِلّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ﴾ مُلْكًا وخَلْقًا ﴿فَأَيْنَمَا تُوَلُّواْ﴾ تُحَوِّلوا وُجوهَكُم ﴿فَثَمَّ﴾ هناك ﴿وَجْهُ اللّهِ﴾ أي: جهتُه التي أَمَرَ بها ﴿إِنَّ اللّهَ وَاسِعٌ﴾ أي: غنيٌّ يُعطي من السَّعَة ﴿عَلِيم﴾ بِنِيَّاتهم حيثما صلَّوا ودَعَوا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور مشرق اور مغرب کا مالک اللہ ہی ہے۔ تم جدھر بھی منھ کرو ادھر ہی اللہ کا منھ ہے۱ ، اللہ تعالیٰ کشادگی اور وسعت واﻻ اور بڑے علم واﻻ ہے۔

حواشی

  1. (1) ہجرت کے بعد جب مسلمان بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھتے تھے تو مسلمانوں کو اس کا رنج تھا، اس موقع پر یہ آیت نازل ہوئی۔
    بعض کہتے ہیں اس وقت نازل ہوئی جب بیت المقدس سے، پھر خانہ کعبہ کی طرف رخ کرنے کا حکم ہوا تو یہودیوں نے طرح طرح کی باتیں بنائیں، بعض کے نزدیک اس کے نزول کا سبب سفر میں سواری پر نفل نماز پڑھنے کی اجازت ہے کہ سواری کا منہ کدھر بھی ہو، نماز پڑھ سکتے ہو۔
    کبھی چند اسباب جمع ہوجاتے ہیں اور ان سب کے حکم کے لئے ایک ہی آیت نازل ہوجاتی ہے۔
    ایسی آیتوں کے شان نزول میں متعدد روایات مروی ہوتی ہیں، کسی روایت میں ایک سبب نزول کا بیان ہوتا ہے اور کسی میں دوسرے کا۔
    یہ آیت بھی اسی قسم کی ہے (ملخص از احسن التفاسیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ