قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۱۷ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 117 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَدِيعُ السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَإِذَا قَضَىٰٓ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ١١٧

Badree`us samaawaati wal ardi wa izaa qadaaa amran fa innamaa yaqoolu lahoo kun fayakoon

ترجمہ (جالندھری)

(وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والاہے۔ جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے.

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ أبدعَ؛ أي: اخترَعَ بلا مثالٍ سَبَقَ ﴿وَإِذَا قَضَى أَمْراً﴾ أي: قَدَّرَهُ ﴿فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُون﴾ أي: احْدُثْ فيحدُث.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه زمین اور آسمانوں کا ابتداءً پیدا کرنے واﻻ ہے، وه جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا، بس وه وہیں ہوجاتا ہے۔۱

حواشی

  1. (1) یعنی وہ اللہ تو وہ ہے کہ آسمان وزمین کی ہر چیز کا وہ مالک ہے، ہر چیز اس کی فرماں بردار ہے، بلکہ آسمان وزمین کا بغیر کسی نمونے کے بنانے والا بھی وہی ہے۔
    علاوہ ازیں وہ جو کام کرنا چاہے اس کے لئے اسے صرف لفظ کن کافی ہے۔
    ایسی ذات کو بھلا اولاد کی کیا ضرورت ہوسکتی ہے؟۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ