قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۳۱ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 131 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِذْ قَالَ لَهُۥ رَبُّهُۥٓ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَٰلَمِينَ ١٣١

Iz qaala lahoo Rabbuhooo aslim qaala aslamtu li Rabbil `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

جب ان سے ان کے پروردگار نے فرمایا کہ اسلام لے آؤ تو انہوں نے عرض کی کہ میں رب العالمین کے آگے سر اطاعت خم کرتا ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّهُ أَسْلِمْ﴾ أي: اسْتَقِمْ على الإسلام، واثبُتْ عليه؛ لأنه كان مسلمًا ﴿قَالَ أَسْلَمْتُ﴾ أي: فَوَّضْتُ أموري ﴿لِرَبِّ الْعَالَمِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جب کبھی بھی انہیں ان کے رب نے کہا، فرمانبردار ہوجا، انہوں نے کہا، میں نے رب العالمین کی فرمانبرداری کی۔۱

حواشی

  1. (1) یہ فضیلت وبرگزیدگی انہیں اس لئے حاصل ہوئی کہ انہوں نے اطاعت وفرمانبرداری کا بےمثال نمونہ پیش کیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ