Wa wassaa bihaaa Ibraaheemu baneehi wa Ya`qoob, yaa baniyya innal laahas tafaa lakumud deena falaa tamootunna illaa wa antum muslimoon
ترجمہ (جالندھری)
اور ابرہیم نے اپنے بیٹوں کو اسی بات کی وصیت کی اور یعقوب نے بھی (اپنے فرزندوں سے یہی کہا) کہ بیٹا خدا نے تمہارے لیے یہی دین پسند فرمایا ہے تو مرنا ہے تو مسلمان ہی مرنا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَوَصَّى بِهَا﴾ أي: بالملَّة ﴿إِبْرَاهِيمُ بَنِيهِ﴾ وهم: إسماعيلُ من هاجرَ القِبْطية، وإسحاقُ من سارةَ ﴿وَيَعْقُوبُ﴾ معناه: ووصَّى إبراهيمُ بنيهِ، ووصَّى يعقوبُ بنيهِ الاثني عشر ﴿يَابَنِيَّ إِنَّ اللّهَ اصْطَفَى﴾ اختار ﴿لَكُمُ الدِّينَ﴾ أي: دينَ الإسلام ﴿فَلاَ تَمُوتُنَّ إَلاَّ وَأَنتُم مُّسْلِمُون﴾ أي: مؤمنون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اسی کی وصیت ابراہیم اور یعقوب نے اپنی اوﻻدکو کی، کہ ہمارے بچو! اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے اس دین کو پسند فرمالیا ہے، خبردار! تم مسلمان ہی مرنا۔۱
حواشی
(1) حضرت ابراہیم (عليه السلام) وحضرت یعقوب (عليه السلام) نے الدِّينَ کی وصیت اپنی اولاد کو فرمائی جو یہودیت نہیں اسلام ہی ہے، جیسا کہ یہاں بھی اس کی صراحت موجود ہے اور قرآن کریم میں دیگر مقامات پر بھی اس کی تفصیل آئے گی۔
جیسے «إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الإِسْلامُ» (آل عمران :وغیرہ ”اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے۔“