قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۳۸ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 138 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
صِبْغَةَ اللَّهِ ۖ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ صِبْغَةً ۖ وَنَحْنُ لَهُۥ عَٰبِدُونَ ١٣٨

Sibghatal laahi wa man ahsanu minal laahi sibghatanw wa nahnu lahoo `aabidoon

ترجمہ (جالندھری)

(کہہ دو کہ ہم نے) خدا کا رنگ (اختیار کر لیا ہے) اور خدا سے بہتر رنگ کس کا ہو سکتا ہے۔ اور ہم اسی کی عبادت کرنے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿صِبْغَةَ اللّهِ﴾ أي: دينَ الله، وهو نصبٌ على الإغراء؛ يعني: الزَموا دينَ الله، وإنما سمَّاه صبغةً؛ لأنه يَظْهَرُ أَثَرُ الدِّين على المتديِّنِ كما يظهرُ أثر الصّبْغِ على الثوب ﴿وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللّهِ صِبْغَةً﴾ أي: دِينًا ﴿وَنَحْنُ لَهُ عَابِدون﴾ مُطيعون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ کا رنگ اختیار کرو اور اللہ تعالیٰ سے اچھا رنگ کس کا ہوگا؟۱ ہم تو اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔

حواشی

  1. (1) یسائیوں نے ایک زرد رنگ کا پانی مقرر کر رکھا ہے جو ہر عیسائی بچے کو بھی اور ہر اس شخص کو بھی دیا جاتا ہے جس کو عیسائی بنانا مقصود ہوتا ہے، اس رسم کا نام ان کے ہاں (بپتسمہ) ہے۔
    یہ ان کے نزدیک بہت ضروری ہے، اس کے بغیر وہ کسی کو پاک تصور نہیں کرتے۔
    اللہ تعالیٰ نے ان کی تردید فرمائی اور کہا کہ اصل رنگ تو اللہ کا رنگ ہے، اس سے بہتر کوئی رنگ نہیں اور اللہ کے رنگ سے مراد وہ دین فطرت یعنی دین اسلام ہے، جس کی طرف ہر نبی نے اپنے اپنے دور میں اپنی اپنی امتوں کو دعوت دی۔
    یعنی دعوت توحید۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ