قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذَا لَقُوا۟ الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ قَالُوٓا۟ ءَامَنَّا وَإِذَا خَلَوْا۟ إِلَىٰ شَيَٰطِينِهِمْ قَالُوٓا۟ إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُونَ ١٤

Wa izaa laqul lazeena aamanoo qaalooo aamannaa wa izaa khalw ilaa shayaateenihim qaalooo innaa ma`akum innamaa nahnu mustahzi`oon

ترجمہ (جالندھری)

اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمدﷺ سے) تو ہم ہنسی کیا کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذَا لَقُواْ﴾ يعني: هؤلاء المنافقين ﴿الَّذِينَ آمَنُواْ﴾ أي: المُهاجرين والأنصارَ ﴿قَالُواْ آمَنَّا﴾ كإيمانكم ﴿وَإِذَا خَلَوْاْ﴾ رجَعُوا ﴿إِلَى شَيَاطِينِهِمْ﴾ أي: رؤسائِهم وكَهَنَتِهم ﴿قَالُواْ إِنَّا مَعَكْمْ﴾ أي: على دينِكم ﴿إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِؤُون﴾ ساخرون بمحمدٍ وأصحابهِ بما نُظهِرُ من الإسلام.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم بھی ایمان والے ہیں اور جب اپنے بڑوں کے پاس جاتے ہیں۱ تو کہتے ہیں کہ ہم تو تمہارے ساتھ ہیں ہم تو ان سے صرف مذاق کرتے ہیں۔

حواشی

  1. (1) شیاطین سے مراد سرداران قریش ویہود ہیں جن کے ایما پر وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشیں کرتے تھے، یا منافقین کے اپنے سردار۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ