قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۴۴ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 144 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَدْ نَرَىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِى السَّمَآءِ ۖ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَىٰهَا ۚ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّوا۟ وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُۥ ۗ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوتُوا۟ الْكِتَٰبَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ ۗ وَمَا اللَّهُ بِغَٰفِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ ١٤٤

Qad naraa taqalluba wajhika fis samaaa`i fala nuwalliyannaka qiblatan tardaahaa; fawalli wajhaka shatral Masjidil haaraam; wa haisu maa kuntum fawalloo wujoohakum shatrah; wa innal lazeena ootul Kitaaba laya`lamoona annahul haqqu mir Rabbihim; wa mal laahu bighaafilin `ammaa ya`maloon

ترجمہ (جالندھری)

(اے محمدﷺ) ہم تمہارا آسمان کی طرف منہ پھیر پھیر کر دیکھنا دیکھ رہے ہیں۔ سو ہم تم کو اسی قبلے کی طرف جس کو تم پسند کرتے ہو، منہ کرنے کا حکم دیں گے تو اپنا منہ مسجد حرام (یعنی خانہٴ کعبہ) کی طرف پھیر لو۔ اور تم لوگ جہاں ہوا کرو، (نماز پڑھنے کے وقت) اسی مسجد کی طرف منہ کر لیا کرو۔ اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے، وہ خوب جانتے ہیں کہ (نیا قبلہ) ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے۔ اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں، خدا ان سے بے خبر نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاء﴾ والمقصِدُ: تقلُّب البصر، وذَكَرَ الوجه؛ لأنه أعمُّ وأشرفُ، وهو المستعمَلُ في طلبِ الرغائب، تقول: بذلْتُ وجهي في كذا، أو فعلتُ لوجهِ فلان، وهذه الآيةُ متأخِّرةٌ في التلاوة، متقدِّمةٌ في المعنى؛ فإنها رأسُ القصَّة ﴿فَلَنُوَلِّيَنَّكَ﴾ فَلَنُحَوِّلَنَّكَ ﴿قِبْلَةً﴾ أي: إلى قبلةٍ ﴿تَرْضَاهَا﴾ أي: تحبُّها ﴿فَوَلِّ﴾ فحوِّلْ ﴿وَجْهَكَ شَطْرَ﴾ أي: نحوَ ﴿الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ﴾ وأراد به الكعبةَ.
والحرامُ: المحرَّمُ ﴿وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ﴾ من بَرٍّ أو بحرٍ، شرقٍ أو غربٍ ﴿فَوَلُّواْ وُجُوِهَكُمْ شَطْرَهُ﴾ عندَ الصلاة ﴿وَإِنَّ الَّذِينَ أُوْتُواْ الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ﴾ يعني: أمرَ الكعبةِ ﴿الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ﴾ لأنه في بشارةِ أنبيائهم أنه يصلِّي إلى القِبلتين.
ثم هَدَّدهم فقال: ﴿وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُون﴾ يعني: ما أنا بغافلٍ عمَّا يفعلُ اليهود، فأُجازيهم في الدنيا والآخرة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم آپ کے چہرے کو بار بار آسمان کی طرف اٹھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں، اب ہم آپ کو اس قبلہ کی جانب متوجہ کریں گے جس سے آپ خوش ہوجائیں، آپ اپنا منھ مسجد حرام کی طرف پھیر لیں اور آپ جہاں کہیں ہوں اپنا منھ اسی طرف پھیرا کریں۔ اہل کتاب کو اس بات کے اللہ کی طرف سے برحق ہونے کا قطعی علم ہے۱ اور اللہ تعالیٰ ان اعمال سے غافل نہیں جو یہ کرتے ہیں۔

حواشی

  1. (1) اہل کتاب کے مختلف صحیفوں میں خانہ کعبہ کے قبلۂ آخر الانبیاء ہونے کے واضح اشارات موجود ہیں۔
    اس لئے اس کا برحق ہونا انہیں یقینی طور پر معلوم تھا، مگر ان کا نسلی غرور وحسد قبول حق میں رکاوٹ بن گیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ