قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۵۱ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 151 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَمَآ أَرْسَلْنَا فِيكُمْ رَسُولًا مِّنكُمْ يَتْلُوا۟ عَلَيْكُمْ ءَايَٰتِنَا وَيُزَكِّيكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتَٰبَ وَالْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُوا۟ تَعْلَمُونَ ١٥١

kamaaa arsalnaa feekum Rasoolam minkum yatloo `alaikum aayaatina wa yuzakkeekum wa yu`alli mukumul kitaaba wal hikmata wa yu`allimukum maa lam takoonoo ta`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

جس طرح (منجملہ اور نعمتوں کے) ہم نے تم میں تمھیں میں سے ایک رسول بھیجے ہیں جو تم کو ہماری آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور تمہیں پاک بناتے اور کتاب (یعنی قرآن) اور دانائی سکھاتے ہیں، اور ایسی باتیں بتاتے ہیں، جو تم پہلے نہیں جانتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَمَا أَرْسَلْنَا فِيكُمْ﴾ هذه الكافُ للتشبيه ترجعُ إلى ما قبلَها، معناه: ولأُتمَّ نعمتي عليكم كما أرسَلْنا فيكم يا معشرَ العرب ﴿رَسُولاً مِّنكُمْ﴾ أي: محمدًا صلى الله عليه وسلم ﴿يَتْلُو عَلَيْكُمْ آيَاتِنَا﴾ القرآنَ ﴿وَيُزَكِّيكُمْ﴾ يحمِلُكُم على ما تصيرونَ به أَزْكِياء ﴿وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتَابَ﴾ القرآنَ ﴿وَالْحِكْمَةَ﴾ السُّنَّةَ ﴿وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُواْ تَعْلَمُون﴾ من الأحكامِ وشرائعِ الإسلام.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس۱ طرح ہم نے تم میں تمہی میں سے رسول بھیجا جو ہماری آیتیں تمہارے سامنے تلاوت کرتا ہے اور تمہیں پاک کرتا ہے اور تمہیں کتاب وحکمت اور وه چیزیں سکھاتا ہے جن سے تم بےعلم تھے۔

حواشی

  1. (1) كما (جس طرح) کا تعلق ماقبل کلام سے ہے، یعنی یہ اتمام نعمت اور توفیق ہدایت تمہیں اس طرح ملی جس طرح اس سے پہلے تمہارے اندر تمہیں میں سے ایک رسول بھیجا جو تمہارا تزکیہ کرتا، کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا اور جن کا تمہیں علم نہیں، وہ سکھلاتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ