Wa laa taqooloo limai yuqtalu fee sabeelil laahi amwaat; bal ahyaaa`unw wa laakil laa tash`uroon
ترجمہ (جالندھری)
اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبيلِ اللّهِ أَمْوَاتٌ﴾ أي: هم أمواتٌ ﴿بَلْ أَحْيَاء وَلَكِن لاَّ تَشْعُرُون﴾ نزلَتْ في قتلى بَدْرٍ من المسلمين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اللہ تعالیٰ کی راه کے شہیدوں کو مرده مت کہو۱ وه زنده ہیں، لیکن تم نہیں سمجھتے۔
حواشی
(1) شہدا کو مردہ نہ کہنا، ان کے اعزاز وتکریم کے لئے ہے، یہ زندگی برزخ کی زندگی ہے جسے ہم سمجھنے سے قاصر ہیں۔
یہ زندگی علیٰ قدر مراتب انبیا ومومنین، حتیٰ کہ کفار کو بھی حاصل ہے۔
شہید کی روح اور بعض روایات میں مومن کی روح بھی ایک پرندے کے جوف (یا سینہ) میں جنت میں جہاں چاہتی ہیں پھرتی ہیں (ابن کثیر، نیز دیکھیے آل عمران۔
169)