Wa qaalal lazeenat taba`oo law anna lanaa karratan fanatabarra a minhum kamaa tabarra`oo minnaa; kazaalika yureehimullaahu a`maalahum hasaraatin `alaihim wa maa hum bikhaarijeena minan Naar
ترجمہ (جالندھری)
(یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح خدا ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُواْ﴾ يعني: الأتباعَ: ﴿لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً﴾ رجعةً إلى الدنيا ﴿فَنَتَبَرَّأَ مِنْهُمْ﴾ أي: من المتبوعينَ ﴿كَمَا تَبَرَّؤُواْ مِنَّا﴾ اليومَ ﴿كَذَلِكَ﴾ أي: كما أراهمُ العذابَ كذلك ﴿يُرِيهِمُ اللّهُ أَعْمَالَهُمْ﴾ كتبرُّؤِ بعضِهم من بعض ﴿حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ﴾ نداماتٍ، جمعُ حَسْرة ﴿وَمَا هُم بِخَارِجِينَ مِنَ النَّار﴾ لأنهم خُلِقوا لها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تابعدار لوگ کہنے لگیں گے، کاش ہم دنیا کی طرف دوباره جائیں تو ہم بھی ان سے ایسے ہی بیزار ہوجائیں جیسے یہ ہم سے ہیں، اسی طرح اللہ تعالیٰ انہیں ان کے اعمال دکھائے گا ان کو حسرت دﻻنے کو، یہ ہرگز جہنم سے نہ نکلیں گے۔۱
حواشی
(1) آخرت میں پیروں اور گدی نشینوں کی بےبسی اور بےوفائی پر مشرکین حسرت کریں گے لیکن وہاں اس حسرت کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
کاش دنیا میں ہی وہ شرک سے توبہ کرلیں۔