قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۸۲ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 182 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَمَنْ خَافَ مِن مُّوصٍ جَنَفًا أَوْ إِثْمًا فَأَصْلَحَ بَيْنَهُمْ فَلَآ إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ١٨٢

Faman khaafa mim moosin janafan aw isman fa aslaha bainahum falaaa ismaa `alayh; innal laaha Ghafooru Raheem

ترجمہ (جالندھری)

اگر کسی کو وصیت کرنے والے کی طرف سے (کسی وارث کی) طرفداری یا حق تلفی کا اندیشہ ہو تو اگر وہ (وصیت کو بدل کر) وارثوں میں صلح کرادے تو اس پر کچھ گناہ نہیں۔ بےشک خدا بخشنے والا (اور) رحم والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَمَنْ خَافَ﴾ أي: علم ﴿مِن مُّوصٍ جَنَفًا﴾ أي: عُدولًا عن الحقِّ، وأصلُه: الميل ﴿أَوْ إِثْمًا﴾ ظلمًا ﴿فَأَصْلَحَ بَيْنَهُمْ﴾ أي: بين الموصَى لهم ﴿فَلاَ إِثْمَ عَلَيْهِ﴾ أي: على الحاضر، أو وليِّ أمورِ المسلمينَ أن يأمرَ الموصِيَ بالعدل بينَ الموصَى لهم، أو يُصلحَ بعدَ موتِهِ بينَ ورثَتِهِ وبينَ الموصَى له، ويرُدَّ الوصيةَ إلى العدلِ والحقِّ ﴿إِنَّ اللّهَ غَفُورٌ رَّحِيم﴾ وعدٌ للمُصلِح.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہاں جو شخص وصیت کرنے والے کی جانب داری یا گناه کی وصیت کردینے سے ڈرے۱ پس وه ان میں آپس میں اصلاح کرادے تو اس پر گناه نہیں، اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ مہربان ہے۔

حواشی

  1. (1) جَنَفًا(مائل ہونا) کا مطلب ہے غلطی یا بھول سے کسی ایک رشتے دار کی طرف زیادہ مائل ہو کر دوسروں کی حق تلفی کرے اور إِثْمًا سے مراد ہے جان بوجھ کر ایسا کرے (ایسرالتفاسیر) یا إِثْمًا سے مراد گناہ کی وصیت ہے جس کا بدلنا اور اس پر عمل نہ کرنا ضروری ہے۔
    اس سے معلوم ہوا کہ وصیت میں عدل وانصاف کا اہتمام ضروری ہے، ورنہ دنیا سے جاتے جاتے بھی ظلم کا ارتکاب، اس کے اخروی نجات کے نقطۂ نظر سے سخت خطرناک ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ