قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۸۹ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 189 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ يَسْـَٔلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ ۖ قُلْ هِىَ مَوَٰقِيتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ ۗ وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَن تَأْتُوا۟ الْبُيُوتَ مِن ظُهُورِهَا وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَىٰ ۗ وَأْتُوا۟ الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَٰبِهَا ۚ وَاتَّقُوا۟ اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ ١٨٩

Yas`aloonaka `anil ahillati qul hiya mawaaqeetu linnaasi wal Hajj; wa laisal birru bi an taatul buyoota min zuhoorihaa wa laakinnal birra manit taqaa; waatul buyoota min abwaa bihaa; wattaqullaaha la`allakum tuflihoon

ترجمہ (جالندھری)

(اے محمدﷺ) لوگ تم سے نئے چاند کے بارے میں دریافت کرتے ہیں (کہ گھٹتا بڑھتا کیوں ہے) کہہ دو کہ وہ لوگوں کے (کاموں کی میعادیں) اور حج کے وقت معلوم ہونے کا ذریعہ ہے اور نیکی اس بات میں نہیں کہ (احرام کی حالت میں) گھروں میں ان کے پچھواڑے کی طرف سے آؤ۔ بلکہ نیکوکار وہ ہے جو پرہیز گار ہو اور گھروں میں ان کے دروازوں سے آیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ نجات پاؤ

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَسْأَلُونَكَ عَنِ الأهِلَّةِ﴾ ما بالُ الهلالِ يبدو دقيقًا، ثم يزيدُ حتى يمتلئ نورًا، ثم يعودُ دقيقًا كما بدأ؟ ﴿قُلْ هِيَ مَوَاقِيتُ﴾ جمعُ ميقات؛ أي: معالِمُ ﴿لِلنَّاسِ﴾ يعلمونَ بها أوقاتَ زراعتهم ومتاجرهم ﴿وَالْحَجِّ﴾ أي: يعلمون أوقاتَ الحجِّ والعمرةِ والصيامِ والإفطارِ وغيرِها، فلهذا خالف بينَهُ وبينَ الشمسِ التي هي دائمةٌ على حالةٍ واحدةٍ ﴿وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوْاْ الْبُيُوتَ مِن ظُهُورِهَا﴾ كان المُحْرِمُ ـ في الجاهلية وصدرِ الإسلام ـ لا يدخُلُ بيتًا من بابه، بل يدخلُه من خلفِهِ، ويرونَ ذلك بِرًّا، فأنزل الله الآيةَ: ﴿وَلَـكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَى﴾ ذلكَ وتجنَّبَهُ ﴿وَأْتُواْ الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا﴾ حالَ الإحرامِ ﴿وَاتَّقُواْ اللّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُون﴾ لكي تظفَروا بالهدى والبِرّ.
وكان أولُ ما نزلَ في أمرِ القتال:

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

لوگ آپ سے چاند کے بارے میں سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجیئے کہ یہ لوگوں (کی عبادت) کے وقتوں اور حج کے موسم کے لئے ہے (احرام کی حالت میں) اور گھروں کے پیچھے سے تمہارا آنا کچھ نیکی نہیں، بلکہ نیکی واﻻ وه ہے جو متقی ہو۔ اور گھروں میں تو دروازوں میں سے آیا کرو۱ اور اللہ سے ڈرتے رہو، تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔

حواشی

  1. (1) انصار جاہلیت میں جب حج یا عمرہ کا احرام باندھ لیتے اور پھر کسی خاص ضرورت کے لئے گھر آنے کی ضرورت پڑ جاتی تو دروازے سے آنے کی بجائے پیچھے سے دیوار پھلانگ کر اندر آتے، اس کو وہ نیکی سمجھتے۔
    اللہ تعالیٰ نے فرمایا یہ نیکی نہیں ہے۔
    (ایسرالتفاسیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ