قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۱۹۰ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 190 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَٰتِلُوا۟ فِى سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَٰتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوٓا۟ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ ١٩٠

Wa qaatiloo fee sabeelillaahil lazeena yuqaatiloonakum wa laa ta`tadooo; innal laaha laa yuhibbul mu`tadeen

ترجمہ (جالندھری)

اور جو لوگ تم سے لڑتے ہیں تم بھی خدا کی راہ میں ان سے لڑو مگر زیادتی نہ کرنا کہ خدا زیادتی کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَاتِلُواْ﴾ أي: وجاهدوا ﴿فِي سَبِيلِ اللّهِ﴾ أي: طاعتِهِ ﴿الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ﴾ أُمِرَ رسولُ الله صلى الله عليه وسلم في ابتداء الإسلام بالكَفِّ عن قتالِ المشـركين، ثم بعدَ الهجرة أُمر بقتالِ مَنْ قاتلَه منهم بهذه الآية: ﴿وَلاَ تَعْتَدُواْ﴾ لا تبدؤوهم بالقتال ﴿إِنَّ اللّهَ لاَ يُحِبُّ الْمُعْتَدِين﴾ المتجاوِزينَ الحلالَ إلى الحرام.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

لڑو اللہ کی راه میں ان سے جو تم سے لڑتے ہیں اور زیادتی نہ کرو۱ ، اللہ تعالیٰ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔

حواشی

  1. (1) اس آیت میں پہلی مرتبہ ان لوگوں سے لڑنے کی اجازت دی گئی ہے جو مسلمانوں سے آمادہ قتال رہتے تھے۔
    تاہم زیادتی سے منع فرمایا، جس کا مطلب یہ ہے کہ مثلہ مت کرو، عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو قتل نہ کرو جن کا جنگ میں حصہ نہ ہو، اسی طرح درخت وغیرہ جلا دینا، یا جانوروں کو بغیر مصلحت کے ما ر ڈالنا بھی زیادتی ہے، جن سے بچا جائے۔
    (ابن کثیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ