قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۰۰ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 200 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَإِذَا قَضَيْتُم مَّنَٰسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا۟ اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ ءَابَآءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا ۗ فَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ رَبَّنَآ ءَاتِنَا فِى الدُّنْيَا وَمَا لَهُۥ فِى الْءَاخِرَةِ مِنْ خَلَٰقٍ ٢٠٠

Fa-izan qadaitum manaa sikakum fazkurul laaha kazikrikum aabaaa`akum aw ashadda zikraa; faminannaasi mai yaqoolu Rabbanaaa aatinaa fiddunyaa wa maa lahoo fil Aakhirati min khalaaq

ترجمہ (جالندھری)

پھر جب حج کے تمام ارکان پورے کرچکو تو (منیٰ میں) خدا کو یاد کرو۔ جس طرح اپنے باپ دادا کو یاد کیا کرتے تھے بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بعض لوگ ایسے ہیں جو (خدا سے) التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو (جو دنیا ہے) دنیا ہی میں عنایت کر ایسے لوگوں کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَإِذَا قَضَيْتُم مَّنَاسِكَكُمْ﴾ جمعُ مَنْسَك، أي: إذا فرغتُم من عباداتكم، وذبحتُم ذبائحكم بعد رمي جمرةِ العَقَبة ﴿فَاذْكُرُواْ اللّهَ﴾ بالتكبيرِ والثناءِ عليه ﴿كَذِكْرِكُمْ آبَاءكُمْ﴾ لأنَّ العرب كانت إذا فرغَتْ من حجِّها ذكرتْ مفاخرَ آبائها ﴿أَوْ أَشَدَّ﴾ أي: وأكثرَ ﴿ذِكْرًا﴾ ثم أَومأَ إلى اختلافِ أغراض الخَلْق بقوله: ﴿فَمِنَ النَّاسِ﴾ يعني: المشركين ﴿مَن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا﴾ كانوا لا يسألونَ الله في الحجِّ إلا الدنيا، يقولون: اللهمَّ أعطِنا غنمًا، وإبلًا، وبقرًا، وعبيدًا، وغيرَ ذلك ﴿وَمَا لَهُ فِي الآخِرَةِ مِنْ خَلاَق﴾ نصيبِ خيرٍ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر جب تم ارکان حج ادا کر چکو تو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو جس طرح تم اپنے باپ دادوں کا ذکر کیا کرتے تھے، بلکہ اس سے بھی زیاده۱ بعض لوگ وه بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں دے۔ ایسے لوگوں کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔

حواشی

  1. (1) عرب کے لوگ حج سے فراغت کے بعد منیٰ میں میلہ لگاتے اور آباواجداد کے کارناموں کا ذکر کرتے، مسلمانوں کو کہا جا رہا ہے کہ جب تم ذوالحجہ کو کنکریاں مارنے، قربانی کرنے، سرمنڈانے، طواف کعبہ اور سعی صفا ومروہ سے فارغ ہو جاؤ تو اس کے بعد جو تین دن منیٰ میں قیام کرنا ہے تو وہاں خوب اللہ کا ذکر کرو، جیسے جاہلیت میں تم اپنے آبا کا تذکرہ کیا کرتے تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ