Wa minhum mai yaqoolu rabbanaaa aatina fid dunyaa hasanatawn wa fil aakhirati hasanatanw wa qinaa azaaban Naar
ترجمہ (جالندھری)
اور بعضے ایسے ہیں کہ دعا کرتے ہیں کہ پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وِمِنْهُم﴾ يعني: المؤمنين ﴿مَّن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً﴾ العلمَ والعبادةَ ﴿وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً﴾ الجنةَ ﴿وَقِنَا عَذَابَ النَّار﴾ كلَّ ما يُبعِدُ عن الله؛ لأنه سببُ العذاب، وقيل: امرأةَ السَّوْءِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بعض لوگ وه بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی دے۱ اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے۔
حواشی
(1) یعنی اعمال خیر کی توفیق، یعنی اہل ایمان دنیا میں بھی دنیا طلب نہیں کرتے، بلکہ نیکی کی ہی توفیق طلب کرتے ہیں۔
نبی (صلى الله عليه وسلم) کثرت سے یہ دعا پڑھتے تھے۔
طواف کے دوران لوگ ہر چکر کی الگ الگ دعا پڑھتے ہیں جو خود ساختہ ہیں، ان کے بجائے طواف کے وقت یہی دعا «رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً» رکن یمانی اور حجر اسود کے دمیان پڑھنا مسنون عمل ہے۔