قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۰۶ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 206 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذَا قِيلَ لَهُ اتَّقِ اللَّهَ أَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْإِثْمِ ۚ فَحَسْبُهُۥ جَهَنَّمُ ۚ وَلَبِئْسَ الْمِهَادُ ٢٠٦

Wa izaa qeela lahuttaqil laaha akhazathul izzatu bil-ism; fahasbuhoo jahannam; wa labi`sal mihaad

ترجمہ (جالندھری)

اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ خدا سے خوف کر تو غرور اس کو گناہ میں پھنسا دیتا ہے۔ سو ایسے کو جہنم سزاوار ہے۔ اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذَا قِيلَ لَهُ اتَّقِ اللّهَ﴾ أي: خَفِ اللهَ ﴿أَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ﴾ حملَتْهُ النَّخْوَةُ والتكبُّرُ على العملِ ﴿بِالإِثْمِ﴾ أي: الظُّلم ﴿فَحَسْبُهُ جَهَنَّمُ﴾ أي: كافيهِ جزاءً ﴿وَلَبِئْسَ الْمِهَاد﴾ الفراشُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب اس سے کہا جائے کہ اللہ سے ڈر تو تکبر اور تعصب اسے گناه پر آماده کر۱ دیتا ہے، ایسے کے لئے بس جہنم ہی ہے اور یقیناً وه بد ترین جگہ ہے۔

حواشی

  1. (1) «أَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالإِثْمِ» تکبر اور غرور اسے گناہ پر ابھارتا ہے۔
    عزت کے معنی غرور وانانیت کے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ