Sal Banee Israaa`eela kam aatainaahum min aayatim baiyinah; wa mai yubaddil ni`matal laahi mim ba`di maa jaaa`athu fa innallaaha shadeedul`iqaab
ترجمہ (جالندھری)
(اے محمد) بنی اسرائیل سے پوچھو کہ ہم نے ان کو کتنی کھلی نشانیاں دیں۔ اور جو شخص خدا کی نعمت کو اپنے پاس آنے کے بعد بدل دے تو خدا سخت عذاب کرنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَلْ بَنِي إِسْرَائِيلَ﴾ أي: يا محمدُ! سَلْ يهودَ المدينة ﴿كَمْ آتَيْنَاهُم﴾ أعطينا آباءَهم وأسلافَهم ﴿مِّنْ آيَةٍ بَيِّنَةٍ﴾ دلالةٍ واضحةٍ على نبوَّةِ موسى عليه السلام ، وقيل: معناه: الدلالاتُ التي في التوراةِ والإنجيلِ على نبوَّةِ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿وَمَن يُبَدِّلْ﴾ يُنْكِرْ ويغيِّرْ ﴿نِعْمَةَ اللّهِ﴾ أي: الدلائلَ على نبوَّةِ محمد صلى الله عليه وسلم ﴿مِن بَعْدِ مَا جَاءتْهُ﴾ أي: بعدما عرفَها وصَحَّتْ عنده ﴿فَإِنَّ اللّهَ شَدِيدُ الْعِقَاب﴾ فيُعاقبُه أشدَّ عقوبة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بنی اسرائیل سے پوچھو تو کہ ہم نے انہیں کس قدر روشن نشانیاں عطا فرمائیں۱ اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو اپنے پاس پہنچ جانے کے بعد بدل ڈالے (وه جان لے)<br>۲ کہ اللہ تعالیٰ بھی سخت عذابوں واﻻ ہے
حواشی
(1) مثلاً عصائے موسیٰ، جس کے ذریعے سے ہم نے جادوگروں کا توڑ کیا، سمندر سے راستہ بنایا، پتھر سے بارہ چشمے جاری کئے، بادلوں کا سایہ، من وسلویٰ کا نزول وغیرہ اللہ تعالیٰ کی قدرت اور ہمارے پیغمبر (صلى الله عليه وسلم) کی صداقت کے دلیل تھے، لیکن اس کے باوجود انہوں نے احکام الٰہی سے اعراض کیا۔(2) نعمت کے بدلنے کے مطلب یہی ہے کہ ایمان کے بدلے انہوں نے کفر اور اعراض کا راستہ اپنایا۔