قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۲۷ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 227 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِنْ عَزَمُوا۟ الطَّلَٰقَ فَإِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ٢٢٧

Wa in `azamut talaaqa fa innal laaha Samee`un `Aleem

ترجمہ (جالندھری)

اور اگر طلاق کا ارادہ کرلیں تو بھی خدا سنتا (اور) جانتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِنْ عَزَمُواْ الطَّلاَقَ﴾ أي: أوقَعُوه ﴿فَإِنَّ اللّهَ سَمِيعٌ﴾ لقولهم ﴿عَلِيم﴾ بنيَّاتهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اگر طلاق کا ہی قصد کرلیں۱ تو اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے۔

حواشی

  1. (1) ان الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ چار مہینے گزرتے ہی از خود طلاق واقع نہیں ہوگی (جیسا کہ بعض علما کا مسلک ہے) بلکہ خاوند کے طلاق دینے سے طلاق ہوگی، جس پر اسے عدالت بھی مجبور کرے گی۔
    جیسا کہ جمہور علما کا مسلک ہے۔
    (ابن کثیر )

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ