قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۳۸ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 238 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
حَٰفِظُوا۟ عَلَى الصَّلَوَٰتِ وَالصَّلَوٰةِ الْوُسْطَىٰ وَقُومُوا۟ لِلَّهِ قَٰنِتِينَ ٢٣٨

Haafizoo `alas salawaati was Salaatil Wustaa wa qoomoo lillaahi qaaniteen

ترجمہ (جالندھری)

(مسلمانو) سب نمازیں خصوصاً بیچ کی نماز (یعنی نماز عصر) پورے التزام کے ساتھ ادا کرتے رہو۔ اور خدا کے آگے ادب سے کھڑے رہا کرو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿حَافِظُواْ﴾ داوِموا ﴿عَلَى الصَّلَوَاتِ﴾ أي: المكتوباتِ بمواقيتِها وحدودِها ﴿والصَّلاَةِ الْوُسْطَى﴾ وخُصَّتْ بالذِّكر؛ تفضيلًا، وهي العصرُ عند أبي حنيفةَ وأحمدَ ﴿وَقُومُواْ لِلّهِ﴾ في صلاتكم ﴿قَانِتِين﴾ والقنوتُ: الخشوعُ، وطولُ الركوع، وغضُّ البصر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

نمازوں کی حفاﻇت کرو، بالخصوص درمیان والی نماز کی۱ اور اللہ تعالیٰ کے لئے باادب کھڑے رہا کرو۔

حواشی

  1. (1) درمیان والی نماز سے مراد عصر کی نماز ہے جس کو اس حدیث رسول (صلى الله عليه وسلم) نے متعین کردیا ہے جس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) نے خندق والے دن عصر کی نماز کو صَلاة وُسْطَىٰ قراردیا۔
    (صحيح بخاري، كتاب الجهاد، باب الدعاء على المشركين بالهزيمة وصحيح مسلم، كتاب المساجد ، باب الدليل لمن قال الصلاة الوسطى ....)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ