Fa in khiftum farijaalan aw rukbaanan fa izaaa amintum fazkurul laaha kamaa `allamakum maa lam takoonoo ta`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
اگر تم خوف کی حالت میں ہو تو پیادے یا سوار (جس حال میں ہو نماز پڑھ لو) پھر جب امن (واطمینان) ہوجائے تو جس طریق سے خدا نے تم کو سکھایا ہے جو تم پہلے نہیں جانتے تھے خدا کو یاد کرو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإنْ خِفْتُمْ﴾ من عدوٍّ وغيرِه ﴿فَرِجَالاً﴾ أي: فصلُّوا رجالًا، جمعُ راجلٍ ﴿أَوْ رُكْبَانًا﴾ على دوابِّكُم، جمعُ راكب.
المعنى: إن لم تُمكنْكُم الصلاةُ قانتين، فصلُّوا رَجَّالةً ورُكبانًا، وهذا في حالِ القتال ﴿فَإِذَا أَمِنتُمْ﴾ أي: زالَ الخوفُ ﴿فَاذْكُرُواْ اللّهَ﴾ أي:صلُّوا الصلواتِ الخمسَ قيامًا، واشكروهُ على الأمنِ وأداءِ الصلاةِ ﴿كَمَا عَلَّمَكُم﴾ من صلاةِ الخوفِ وغيرِها ﴿مَّا لَمْ تَكُونُواْ تَعْلَمُون﴾
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر تمہیں خوف ہو تو پیدل ہی سہی یا سوار ہی سہی، ہاں جب امن ہوجائے تو اللہ کا ذکر کرو جس طرح کہ اس نے تمہیں اس بات کی تعلیم دی جسے تم نہیں جانتے تھے۔۱
حواشی
(1) یعنی دشمن سے خوف کے وقت جس طرح بھی ممکن ہے، پیادہ چلتے ہوئے سواری پر بیٹھے ہوئے نماز پڑھ لو۔
تاہم جب خوف کی حالت ختم ہوجائے تو پھر اسی طرح نماز پڑھو جس طرح سکھلایا گیا ہے۔