قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۲۴۰ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 240 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَٰجًا وَصِيَّةً لِّأَزْوَٰجِهِم مَّتَٰعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ ۚ فَإِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِى مَا فَعَلْنَ فِىٓ أَنفُسِهِنَّ مِن مَّعْرُوفٍ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ٢٤٠

Wallazeena yutawaf fawna minkum wa yazaroona azwaajanw wasiyyatal li azwaajihim mataa`an ilal hawlighaira ikhraaj; fa in kharajna falaa junaaha `alaikum fee maa fa`alna junaaha `alaikum fee maa fa`alna feee anfusihinna mim ma`roof; wallaahu Azeezun Hakeem

ترجمہ (جالندھری)

اور جو لوگ تم میں سے مرجائیں اور عورتیں چھوڑ جائیں وہ اپنی عورتوں کے حق میں وصیت کرجائیں کہ ان کو ایک سال تک خرچ دیا جائے اور گھر سے نہ نکالی جائیں۔ ہاں اگر وہ خود گھر سے نکل جائیں اور اپنے حق میں پسندیدہ کام (یعنی نکاح) کرلیں تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ اور خدا زبردست حکمت والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ﴾ يا معشرَ الرجال ﴿وَيَذَرُونَ﴾ يترُكونَ ﴿أَزْوَاجًا﴾ أي: زوجاتٍ ﴿وَصِيَّةً﴾ أي: يُوصون وصيةً ﴿لِّأَزْوَاجِهِم مَّتَاعًا﴾ أي: مَتِّعوهنَّ متاعًا ﴿إِلَى الْحَوْلِ﴾ أي: يُوصي لها بنفقةِ حولٍ كاملٍ، وهي مدَّةُ العِدَّةِ للمتوفَّى عنها زوجُها في ابتداءِ الإسلام ﴿غَيْرَ إِخْرَاجٍ﴾ فإن خرجَتْ من منزلِ زوجِها، سقطَتْ نفقتُها، ثم نُسخَ الحولُ بأربعةِ أشهرٍ وعشر، والنفقةُ بالميراثِ ﴿فَإِنْ خَرَجْنَ﴾ من قِبَلِ أنفسِهِنَّ ﴿فَلاَ جُنَاحَ عَلَيْكُمْ﴾ يا أولياءَ الميتِ ﴿فِي مَا فَعَلْنَ فِيَ أَنفُسِهِنَّ مِن مَّعْرُوفٍ﴾ يعني: التزيُّنَ والنكاحَ، ولا جناحَ عليكم في قطعِ النفقةِ عنهنَّ إذا خرجْنَ قبلَ انقضاءِ الحولِ، ولا جناحَ عليكم في تركِ منعِهنَّ من الخروج ﴿وَاللّهُ عَزِيزٌ حَكِيم﴾ راعٍ لمصالحهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو لوگ تم میں سے فوت ہوجائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں وه وصیت کر جائیں کہ ان کی بیویاں سال بھر تک فائده اٹھائیں۱ انہیں کوئی نہ نکالے، ہاں اگر وه خود نکل جائیں تو تم پر اس میں کوئی گناه نہیں جو وه اپنے لئے اچھائی سے کریں، اللہ تعالیٰ غالب اور حکیم ہے۔

حواشی

  1. (1) یہ آیت، گو ترتیب میں موخر ہے، مگر منسوخ ہے، ناسخ آیت پہلے گزر چکی ہے، جس میں عدت وفات مہینے دن بتلائی گئی۔
    علاوہ ازیں آیت مواریث نے بیویوں کا حصہ بھی مقرر کردیا ہے، اس لئے اب خاوند کو عورت کے لئے کسی بھی قسم کی وصیت کرنے کی ضرورت نہیں رہی، نہ رہائش (سکنی) کی اور نہ نان ونفقہ کی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ