Wa iz faraqnaa bikumul bahra fa anjainaakum wa agh-raqnaaa Aala Fir`awna wa antum tanzuroon
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ہم نے تمہارے لیے دریا کو پھاڑ دیا تم کو نجات دی اور فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ ہی تو رہے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ﴾ معناه: فَرَقنا البحرَ بدُخولكم إيَّاه.
والفَرْقُ: الفَصْلُ ﴿فَأَنجَيْنَاكُمْ﴾ من آلِ فرعونَ ومن الغَرَقِ ﴿وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ﴾ أي: فرعونَ وجيوشَه ﴿وَأَنتُمْ تَنظُرُون﴾ إلى مصارِعِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب ہم نے تمہارے لئے۱ دریا چیر (پھاڑ) دیا اور تمہیں اس سے پار کردیا اور فرعونیوں کو تمہاری نظروں کے سامنے اس میں ڈبو دیا۔
حواشی
(1) سمندر کا یہ پھاڑنا اور اس میں سے راستہ بنا دینا، ایک معجزہ تھا جس کی تفصیل سورۂ شعراء میں بیان کی گئی ہے۔
یہ سمندر کا مدوجزر نہیں تھا، جیسا کہ سرسید احمد خان اور دیگر منکرین معجزات کا خیا ل ہے۔