قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۴۹ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 49 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذْ نَجَّيْنَٰكُم مِّنْ ءَالِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوٓءَ الْعَذَابِ يُذَبِّحُونَ أَبْنَآءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَآءَكُمْ ۚ وَفِى ذَٰلِكُم بَلَآءٌ مِّن رَّبِّكُمْ عَظِيمٌ ٤٩

Wa iz najjainaakum min Aali Fir`awna yasoomoonakum sooo`al azaabi yuzabbihoona abuaaa`akum wa yastahyoona nisaaa`akum; wa fee zaalikum balaaa`um mir Rabbikum `azeem

ترجمہ (جالندھری)

اور (ہمارے ان احسانات کو یاد کرو) جب ہم نے تم کو قومِ فرعون سے نجات بخشی وہ (لوگ) تم کو بڑا دکھ دیتے تھے تمہارے بیٹوں کو تو قتل کر ڈالتے تھے اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی (سخت) آزمائش تھی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذْ نَجَّيْنَاكُم﴾ يعني: نجَّينا أسلافَكم وأجدادَكم، عَدَّها مِنَّةً عليهم؛ لأنهم نَجَوْا بنجاتهم ﴿مِّنْ آلِ فِرْعَوْنَ﴾ قومِه وأتباعِه وأهلِ دِيْنه ﴿يَسُومُونَكُمْ﴾ يُذِيقُونكم ﴿سُوَءَ الْعَذَابِ﴾ أَشَدَّهُ وأَسوأَهُ، وذلك أنَّ فرعونَ جعلَ بني إسرائيل خَدَمًا ﴿يُذَبِّحُونَ أَبْنَاءكُمْ﴾ أصلُ الذَّبح: الشَّقُّ، والتشديدُ للتكثير ﴿وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءكُمْ﴾ يتركونَهُنَّ أَحياءً ﴿وَفِي ذَلِكُم بَلاء﴾ اختبارٌ ﴿مِّن رَّبِّكُمْ عَظِيم﴾ قيل: البلاء: المِحْنة؛ أي: في سَوْمهم إياكم سوءَ العذاب محنةٌ عظيمة، وقيل: البلاء: النِّعمة؛ أي: وفي إنجائي إياكم منهم نعمةٌ عظيمة، فالبلاءُ يكون بمعنى النِّعمة، وبمعنى الشِّدة، واللهُ تعالى قد يختبِرُ على النِّعمة بالشكر، وعلى الشِّدة بالصبر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب ہم نے تمہیں فرعونیوں۱ سے نجات دی جو تمہیں بدترین عذاب دیتے تھے جو تمہارے لڑکوں کو مار ڈالتے تھے اور تمہاری لڑکیوں کو چھوڑ دیتے تھے، اس نجات دینے میں تمہارے رب کی بڑی مہربانی تھی۔

حواشی

  1. (1) آل فرعون سے مراد صرف فرعون اور اس کے اہل خانہ ہی نہیں، بلکہ فرعون کے تمام پیروکار ہیں۔
    جیسا کہ آگے: «وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْن» ہے ”ہم نے آل فرعون کو غرق کردیا“ یہ غرق ہونے والے فرعون کے گھر والے ہی نہیں تھے، اس کے فوجی اور دیگر پیروکار تھے۔
    گویا قرآن میں «آل» مُتَّبِعِينَ (پیروکاروں) کے معنوں میں استعمال کیا گیا ہے، اس کی مزید تفصیل الاحزاب میں ان شاء اللہ آئے گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ