Wa iz qulnad khuloo haazihil qaryata fakuloo minhaa haisu shi`tum raghadanw wadkhulul baaba sujjadanw wa qooloo hittatun naghfir lakum khataayaakum; wa sanazeedul muhsineen
ترجمہ (جالندھری)
اور جب ہم نے (ان سے) کہا کہ اس گاؤں میں داخل ہو جاؤ اور اس میں جہاں سے چاہو، خوب کھاؤ (پیو) اور (دیکھنا) دروازے میں داخل ہونا تو سجدہ کرنا اور حطة کہنا، ہم تمہارے گناہ معاف کر دیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ دیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذْ قُلْنَا﴾ لهم لما رَجَعوا من التِّيْه: ﴿ادْخُلُواْ هَـذِهِ الْقَرْيَةَ﴾ بيتَ المَقْدس ﴿فَكُلُواْ مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ رَغَداً﴾ موسَّعًا عليكم ﴿وَادْخُلُواْ الْبَابَ﴾ يعني: بابًا من أبواب بيت المقدس، وقيل: بابُ بيت المقدس حالَ كونكم ﴿سُجَّداً﴾ أي: رُكَّعًا خُضَّعًا مُنْحَنين ﴿وَقُولُواْ حِطَّةٌ﴾ أي: حُطَّ عنَّا خطايانا، أُمِروا بالاستغفار ﴿نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ﴾ من الغَفْر: وهو السَّتْر، فالمغفرةُ تسترُ الذنوب ﴿وَسَنَزِيدُ الْمُحْسِنِين﴾ ثوابًا مِنْ فضلنا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں۱ جاؤ اور جو کچھ جہاں کہیں سے چاہو بافراغت کھاؤ پیو اور دروازے میں سجدے کرتے ہوئے گزرو<br>۲ اور زبان سے حِطّہ<br>۳ کہو ہم تمہاری خطائیں معاف فرمادیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیاده دیں گے۔
حواشی
(1) اس بستی سےمراد جمہور مفسرین کے نزدیک بیت المقدس ہے۔(2) سجدہ سے بعض حضرات نے یہ مطلب لیا ہے کہ جھکتے ہوئے داخل ہو اور بعض نے سجدۂ شکر ہی مراد لیا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ بارگاہ الٰہی میں عجز وانکسار اور اعتراف شکر کرتے ہوئے داخل ہو۔
(3) حِطَّةٌ اس کے معنی ہیں ”ہمارے گناہ معاف فرمادے۔“