قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البقرہ

سورۃ البقرہ آیت ۶۳ کی تفسیر

Surah Baqarah Ayat 63 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَٰقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا۟ مَآ ءَاتَيْنَٰكُم بِقُوَّةٍ وَاذْكُرُوا۟ مَا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ٦٣

Wa iz akhaznaa meesaaqakum wa rafa`naa fawqakumut Toora khuzoo maaa aatainaakum biquwwatinw wazkuroo maa feehi la`allakum tattaqoon

ترجمہ (جالندھری)

اور جب ہم نے تم سے عہد (کر) لیا اور کوہِ طُور کو تم پر اٹھا کھڑا کیا (اور حکم دیا) کہ جو کتاب ہم نے تم کو دی ہے، اس کو زور سے پکڑے رہو، اور جو اس میں (لکھا) ہے، اسے یاد رکھو، تاکہ (عذاب سے) محفوظ رہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ﴾ أي: عَهْدكم يا معشرَ اليهود، بأن تعملوا بما في التوراة ﴿وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ﴾ وهو الجبلُ المعروفُ في سيناء، وقلنا لهم: ﴿خُذُواْ مَا آتَيْنَاكُم﴾ أعطيناكم ﴿بِقُوَّةٍ﴾ بجدٍّ واجتهادٍ ومواظبة ﴿وَاذْكُرُواْ﴾ واعلموا وادرُسُوا ﴿مَا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُون﴾ لكي تَنْجُوا من الهلاكِ في الدنيا، والعذابِ في العُقْبى، فإن قبلتُم، وإلا رَضَخْتُكم بهذا الجبلِ، وَغرَّقْتُكم في البحر، فلما رأوا أنْ لا مهرَبَ لهم منها، قبلوا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب ہم نے تم سے وعده لیا اور تم پر طور پہاڑ ﻻکھڑا کردیا۱ (اور کہا) جو ہم نے تمہیں دیا ہے، اسے مضبوطی سے تھام لو اور جو کچھ اس میں ہے اسے یاد کرو تاکہ تم بچ سکو

حواشی

  1. (1) جب تورات کے احکام کے متعلق یہود نے از راہ شرارت کہا کہ ہم سے تو ان احکام پر عمل نہیں ہوسکے گا تو اللہ تعالیٰ نے طور پہاڑ کو سائبان کی طرح ان کے اوپر کردیا، جس سے ڈر کرانہوں نے عمل کرنے کا وعدہ کیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ