قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البروج

سورۃ البروج آیت ۱ کی تفسیر

Surah Buruj Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوجِ ١

Wassamaaa`i zaatil burooj

ترجمہ (جالندھری)

آسمان کی قسم جس میں برج ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالسَّمَاء ذَاتِ الْبُرُوج﴾ البروجُ: هي المجموعةُ العظيمةُ من النجوم، وسُميت بروجاً؛ لعلوِّها وارتفاعها وظهورِها وبيانها، والبروجُ عند الفَلكيين: اثنا عشر برجاً.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

برجوں والے آسمان کی قسم!۱

حواشی

  1. (1) بُرُوجٌ، بُرْجٌ محل کی جمع ہے۔
    بُرْجٌ کے اصل معنی ہیں ظہور۔
    یہ کواکب کی منزلیں ہیں جنہیں ان کے محل اور قصور کی حیثیت حاصل ہے۔
    ظاہر اور نمایاں ہونے کی وجہ سے انہیں بروج کہا جاتا ہے۔
    تفصیل کے لئےدیکھئے الفرقان،61 کا حاشیہ۔
    بعض نے بروج سے مراد ستارے لئے ہیں۔
    یعنی ستارے والے آسمان کی قسم۔
    بعض کے نزدیک اس سے آسمان کے دروازے یا چاند کی منزلیں مراد ہیں ۔( فتح القدیر )۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ