قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البروج

سورۃ البروج آیت ۱۵ کی تفسیر

Surah Buruj Ayat 15 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ ١٥

Zul `Arshil Majeed

ترجمہ (جالندھری)

عرش کا مالک بڑی شان والا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ذُو الْعَرْشِ﴾ صاحبُه ﴿الْمَجِيد﴾ العظيمُ في ذاته.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

عرش کا مالک عظمت واﻻ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی تمام مخلوقات سے معظم اور بلند ہے اور عرش، جو سب سے اوپر ہے، وہ اس کا مستقر ہے۔
    جیسا کہ صحابہ وتابعین اور محدثین کا عقیدہ ہے۔
    الْجِيدِ صاحب فضل وکرم۔
    یہ مرفوع اس لئے ہے کہ یہ ذُو ۔
    یعنی رب کی صفت ہے، عرش کی صفت نہیں۔
    اگرچہ بعض لوگ اسے عرش کی صفت تسلیم کرکے اسے مجرور پڑھتے ہیں۔
    معناً دونوں صحیح ہیں۔
    ( ابن کثیر ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ