قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البروج

سورۃ البروج آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Buruj Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ ١٦

Fa` `aalul limaa yureed

ترجمہ (جالندھری)

جو چاہتا ہے کر دیتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيد﴾ لا يمتنعُ عليه شيءٌ يريده.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو چاہے اسے کر گزرنے واﻻ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی وہ جو چاہے، کر گزرتا ہے، اس کے حکم اور مشیت کو ٹالنے والا کوئی نہیں ہے نہ اس سے کوئی پوچھنے والا ہی ہے۔
    حضرت ابو بکر صدیق (رضي الله عنه) سے ان کے مرض الموت میں کسی نے پوچھا:

  2. کیا کسی طبیب نے آپ کو دیکھا ؟ انہوں نے فرمایا، ہاں۔
    پوچھا، اس نے کیا کہا ؟ فرمایا، اس نے کہا ہے، إِنِّي فَعَّالٌ لِمَا أُرِيدُ میں جو چاہوں کروں، میرے معاملے میں کوئی دخل دینے والا نہیں۔
    ( ابن کثیر ) مطلب یہ تھا کہ اب طبیبوں کے ہاتھوں میں نہیں رہا، میرا آخری وقت آگیا ہے اور اللہ ہی اب میرا طبیب ہے، جس کی مشیت کو ٹالنے کی کسی کے اندر طاقت نہیں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ