Fa ammal insaanu izaa mab talaahu Rabbuhoo fa akramahoo wa na` `amahoo fa yaqoolu Rabbeee akraman
ترجمہ (جالندھری)
مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ونزل في كلِّ كافرٍ أو في جنسِ الإنسان: ﴿فَأَمَّا الإِنسَانُ إِذَا مَا ابْتَلاَهُ﴾ اختبرهُ ﴿رَبُّهُ﴾ بالنعمة ﴿فَأَكْرَمَهُ وَنَعَّمَهُ﴾ بكثرةِ المال ﴿فَيَقُولُ رَبِّي أَكْرَمَن﴾ بما أعطاني.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انسان (کا یہ حال ہے کہ) جب اسے اس کا رب آزماتا ہے اور عزت ونعمت دیتا ہے تو وه کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنایا.۱
حواشی
(1) یعنی جب اللہ کسی کو رزق ودولت کی فراوانی عطا فرماتا ہے تو وہ اپنی بابت اس غلط فہمی کا شکار ہو جاتا ہے کہ اللہ اس پر بہت مہربان ہے، حالانکہ یہ فراوانی امتحان اور آزمائش کے طور پر ہوتی ہے۔