قرآن دیسیQuran Desi
سُورَةُ الفجر

سورۃ الفجر

Surah Fajr
تفسیر بیان القرآن · Tafseer Bayan ul Quran
سورت ۸۹مکی۳۰ آیاتصفحہ ۵۹۳
سورت پڑھیں تفسیر شروع کریں
  1. ۱ فجر کی قسم
  2. ۲ اور دس راتوں کی
  3. ۳ اور جفت اور طاق کی
  4. ۴ اور رات کی جب جانے لگے
  5. ۵ اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو…
  6. ۶ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
  7. ۷ (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
  8. ۸ کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
  9. ۹ اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے)…
  10. ۱۰ اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
  11. ۱۱ یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
  12. ۱۲ اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
  13. ۱۳ تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
  14. ۱۴ بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
  15. ۱۵ مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے…
  16. ۱۶ اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا…
  17. ۱۷ نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
  18. ۱۸ اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
  19. ۱۹ اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
  20. ۲۰ اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
  21. ۲۱ تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
  22. ۲۲ اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں…
  23. ۲۳ اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر…
  24. ۲۴ کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
  25. ۲۵ تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا
  26. ۲۶ اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا
  27. ۲۷ اے اطمینان پانے والی روح!
  28. ۲۸ اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
  29. ۲۹ تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
  30. ۳۰ اور میری بہشت میں داخل ہو جا

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ