وَجَآءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا ٢٢
Wa jaaa`a Rabbuka wal malaku saffan saffaa
ترجمہ (جالندھری)
اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَاء رَبُّكَ وَالْمَلَكُ﴾ اسمُ جنس، يريد: جميعَ الملائكة ﴿صَفًّا صَفًّا﴾ أي: صفًّا خلفَ صفٍّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آ جائیں گے).۱
حواشی
(1) کہا جاتا ہے کہ جب فرشتے، قیامت والے دن آسمان سے نیچے اتریں گے تو ہر آسمان کے فرشتوں کی الگ صف ہو گی، اس طرح سات صفیں ہوں گی جو زمین کو گھیر لیں گی ۔