كَلَّآ إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا ٢١
Kallaaa izaaa dukkatil ardu dakkan dakka
ترجمہ (جالندھری)
تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ﴾ ردٌّ لأفعالهم هذه، وتوطئةٌ للوعيد ﴿إِذَا دُكَّتِ الأَرْضُ دَكًّا دَكًّا﴾ مرةً بعد مرة، ودكُّها: تسويتُها؛ بذهابِ جبالها، وهدمِ كلِّ بناء عليها بالكلِّية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً۱ جس وقت زمین کوٹ کوٹ کر برابر کر دی جائے گی.
حواشی
(1) یا تمہارا عمل ایسا نہیں ہونا چاہئے جو مذکور ہوا، کیوں کہ ایک وقت آنے والا ہے جب ۔۔۔