قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفجر

سورۃ الفجر آیت ۲۶ کی تفسیر

Surah Fajr Ayat 26 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُۥٓ أَحَدٌ ٢٦

Wa laa yoosiqu wasaaqa hooo ahad

ترجمہ (جالندھری)

اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلاَ يُوثِقُ﴾ بالسلاسلِ والأغلالِ ﴿وَثَاقَهُ أَحَد﴾ المعنى: لا يُعذِّبُ أحدٌ أحدًا كعذاب الله، ولا يُوثقه في السلاسل كإيثاقه تعالى.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

نہ اسکی قید وبند جیسی کسی کی قید وبند ہوگی.۱

حواشی

  1. (1) اس لئے کہ اس روز تمام اختیارات صرف ایک اللہ کےپاس ہوں گے۔
    دوسرے، کسی کو اس کے سامنے رائے یا دم زنی نہیں ہوگا حتیٰ کہ اس کی اجازت کے بغیر کوئی کسی کی سفارش تک نہیں کر سکے گا۔
    ایسے حالات میں کافروں کو جو عذاب ہوگا اور جس طرح وہ اللہ کی قید وبند میں جکڑے ہوں گے، اس کا یہاں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا چہ جائکہ اس کا کچھ اندازہ ممکن ہو۔
    یہ تو مجرموں اور ظالموں کا حال ہوگا لیکن اہل ایمان وطاعت کا حال اس سے بالکل مختلف ہوگا، جیسا کہ اگلی آیات میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ