وَفِرْعَوْنَ ذِى الْأَوْتَادِ ١٠
Wa fir`awna zil awtaad
ترجمہ (جالندھری)
اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
وتعطِفُ على (عاد) أيضًا ﴿وَفِرْعَوْنَ ذِي الأَوْتَاد﴾ التي كان يشدُّ إليها من يُعذبه بأنواع العذاب، أو لأن جنودَه كانوا له بمنزلةِ الوتد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا.۱
حواشی
(1) اس کا مطلب یہ ہے کہ بڑے لشکروں والا تھا جس کے پاس میخوں کی کثرت تھی جنہیں میخیں گاڑ کر کھڑا کیا جاتا تھا۔
یا اس سے اس کے ظلم وستم کی طرف اشارہ ہے کہ میخوں کے ذریعے وہ لوگوں کو سزائیں دیتا تھا۔
(فتح القدیر) ۔