قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفجر

سورۃ الفجر آیت ۹ کی تفسیر

Surah Fajr Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا۟ الصَّخْرَ بِالْوَادِ ٩

Wa samoodal lazeena jaabus sakhra bil waad

ترجمہ (جالندھری)

اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَثَمُودَ﴾ عطفٌ على (عاد)؛ أي: وكيف فعل ربُّك بثمود ﴿الَّذِينَ جَابُوا﴾ قطعوا ومنه سُمِّي الجيب؛ لأنه منه يُلبَس القميص ﴿الصَّخْرَ﴾ واتَّخذوها بيوتًا ﴿بِالْوَاد﴾ وادي القرى، وهم أصحابُ الحِجْر مدائن صالح.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ثمودیوں کے ساتھ جنہوں نے وادی میں بڑے بڑے پتھر تراشے تھے.۱

حواشی

  1. (1) یہ حضرت صالح (عليه السلام) کی قوم تھی، اللہ نے اسے پتھر تراشنے کی خاص صلاحیت وقوت عطا کی تھی، حتیٰ کہ یہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر ان میں اپنی رہائش گاہیں تعمیر کر لیتے تھے، جیسا کہ قرآن نے کہا ہے وَتَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا فَارِهِينَ ( الشعراء : 149 ) ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ