الَّتِى لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِى الْبِلَٰدِ ٨
Allatee lam yukhlaq misluhaa fil bilaad
ترجمہ (جالندھری)
کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا﴾ مثلُ قبيلتهم أو مدينتهم ﴿فِي الْبِلاَد﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس کی مانند (کوئی قوم) ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی.۱
حواشی
(1) یعنی ان جیسی دراز قامت اور قوت وطاقت والی قوم کوئی اور پیدا نہیں ہوئی۔
یہ قوم کہا کرتی تھی مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ( حم السجدة،: 15 ) (ہم سے زیادہ کوئی طاقت ور ہے) ؟۔