قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفجر

سورۃ الفجر آیت ۲۴ کی تفسیر

Surah Fajr Ayat 24 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَقُولُ يَٰلَيْتَنِى قَدَّمْتُ لِحَيَاتِى ٢٤

Yaqoolu yaa laitanee qaddamtu lihayaatee

ترجمہ (جالندھری)

کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم أخبرَ تعالى عنه أنه ﴿يَقُولُ يَالَيْتَنِي قَدَّمْتُ﴾ الخيرَ والإيمانَ ﴿لِحَيَاتِي﴾ هذه، وهي حياةُ الآخرة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا.<br>۲

حواشی

  1. (1) یہ افسوس اور حسرت کا اظہار، اسی ندامت کا حصہ ہے جو اس روز فائدہ مند نہیں ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ