قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الفجر

سورۃ الفجر آیت ۶ کی تفسیر

Surah Fajr Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ ٦

Alam tara kaifa fa`ala rabbuka bi`aad

ترجمہ (جالندھری)

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم توعَّد قريشًا، ونصبَ المثلَ لها، فقال: ﴿أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَاد﴾ هي قبيلةٌ من عاد نُسبوا إليه، سُمُّوا باسم أبيهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیوں کے ساتھ کیا کیا.۱

حواشی

  1. (1) ان کی طرف حضرت ہود (عليه السلام) نبی بنا کر بھیجے گئے تھے انہوں نے تکذیب کی، بالآخر اللہ تعالیٰ نے سخت ہوا کا عذاب ان پر نازل کیا جو متواتر سات راتیں اور آٹھ دن چلتی رہی ( الحاقہ: 7 - 10 ) اور انہیں تہس نہس کرکے رکھ دیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ